دشمنوں کو پچھاڑنے کے لئے
کام آئے نہ قوتِ بازو
پہلوان اصل میں وہ ہوتا ہے
اپنے غصّے پہ جو رکھے قابو
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج