اتباعِ سرورِ عالم ہے جن کی زندگی
وہ ستاروں کے، مہ و خورشید کے ہمسر بنے
ربّ العزت کر عطا اعزاز، ایسا مرتبہ
کوئے طیبہ کے فقیروں کا فقیر اختؔر بنے
شاعر کا نام :- اختر لکھنوی
کتاب کا نام :- حضورﷺ