شام غم کو نکھار لیتا ہوں
وقت اپنا گزار لیتا ہوں
مشکلیں جب بھی گھیرتی ہیں مجھے
میں نبی کو پکار لیتا ہوں
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی