محمد مصطفیٰ کے در کا تو ادنی گدا بن جا

محمد مصطفیٰ کے در کا تو ادنی گدا بن جا

ملیں گے دو جہاں تجھ کو طلب کی انتہا بن جا


کرم پر پھر کرم ہو گا عطاؤں پر عطا ہوگی

در محبوب پہ جا کر تو حرف التجا بن جا

شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی

کتاب کا نام :- کلیات نیازی

دیگر کلام

آنسو بصد خلوص بہانے کا وقت ہے

جو غلام رسول ہوتے ہیں

ایه الله نبی دے شیدائیاں دی محفل

تیرے دیوانے آئے بیٹھے ہیں

حسنینؑ کے قدموں کی بچی دھول ہیں تارے

علم کے شہر ہوں در پر حاضر

بوئے فردوس ہو کفن کے ساتھ

نام ہے کتنا مبارک مصطفیٰ حیدر حسن

یارب اینہاں لوکاں تائیں جے مَیں دسّاں عادت تیری

میں کی شان سوہنے نبی دی سناواں