لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری

زندگی شمع کی صورت ہو خدايا ميری


دُور دنيا کا مرے دم سے اندھيرا ہو جائے

ہر جگہ ميرے چمکنے سے اُجالا ہو جائے


ہو مرے دم سے يونہی ميرے وطن کی زينت

جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زينت


زندگی ہو مری پروانے کی صورت يا رب

علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت يا رب


ہو مرا کام غريبوں کی حمايت کرنا

دردمندوں سے ضعيفوں سے محبت کرنا


مرے اللہ! برائی سے بچانا مُجھ کو

نيک جو راہ ہو اسی رہ پہ چلانا مجھ کو

شاعر کا نام :- نامعلوم

دیگر کلام

سسی پنوں

میم مدینہ مارہرہ کی قسمت ہے

اج ایتھے جناں دا توں دم پیا بھرناں

ایتھے آپو اپنیاں غرضاں نے ایتھے کون کسے دا یار بنے

کر کر ہار شنگار وکھائے

کنہاں لفظاں نال بیان کراں جو کرم کمایا چنگیاں نے

ٹر گئے جانی دلاں دے مکدیاں نئیں زاریاں

دل دا چین گوا بیٹھے آں

چنگی اے میرے سنگیو سنگت فقیر دی

اللہ کی نعمت ہے، یہ دعوتِ اسلامی