کوئی ہے کہاں جو بتا سکے ، بلغ العلی بکمالہ ٖ
کوئی آنکھ پردہ ہٹا سکے ، کشف الدجیٰ بجمالہٖ
کوئی ایسا ہے نہ کبھی ہوا ، حسنت جمیع خصالہٖ
کہا جس نے وہ بھی بلند ہوا ، صلّوا علیہ وآلہٖ
شاعر کا نام :- حضرت ادیب رائے پوری
کتاب کا نام :- خوشبوئے ادیب