دل! حدِّ تخیُّل سے بہت آگے چل
دنیا کی فضائوں سے بہت دور نکل
چل! ان کی محبت میں بھلا دے سب کچھ
اور قرب کے عرفان کا چکھ میٹھا پھل
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت