احساس کی گل کاری ہے ان کا کرم
ہو دور کوئی جاری ہے ان کا کرم
غربت کی، امارت کی تخصیص نہیں
ترغیبِ رواداری ہے ان کا کرم
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت