اک نکتہ یہی رب کی اطاعت کا ہے
اک راز یہی حقِ عبادت کا ہے
وحدت کے سمندر کا شناور ہے وہ
عرفان جسے انؐ کی رسالت کا ہے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت