مولا مالک سارے جہانوں کا ہے
سارے جہانوں سارے خزانوں کا ہے
اس کے حکمِ ’’کن‘‘ سے ہوتا ہے سب
وہ ہی خالق سارے زمانوں کا ہے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت