رکھتے ہیں عجب انس حرم سے طائر
رہتے ہیں وہیں ان کے کرم سے طائر
جاتے ہی نہیں دور حدِ طیبہ سے
مانوس ہیں اتنے وہ ارم سے طائر
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت