شیرینیِ اسلوب ملی لفظوں کو
انوار کے انبار ملے سوچوں کو
تخیل میں در آیا مدینہ طاہرؔ
پرواز کے پر ایسے لگے نعتوں کو
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت