جس پر حضور آپ کا لطف و کرم ہوا
اُس بخت ور سے دُور ہر اک رنج و غم ہوا
اُس میں شریک رحمتیں رب کی ہیں بے بہا
جس انجمن میں ذکرِ نبی دم بدم ہوا
شاعر کا نام :- محمد آصف قادری
کتاب کا نام :- مہرِحرا