پھر تذکرۂ خواجۂ ذیشان کیا جائے
یوں روح کی تسکین کا سامان کیا جائے
ایمان کا ایقان کا آصف ہے تقاضا
سب کچھ شہِ کونین پہ قربان کیا جائے
شاعر کا نام :- محمد آصف قادری
کتاب کا نام :- مہرِحرا