یہی خیال مرے دل کا چین لگتا ہے

یہی خیال مرے دل کا چین لگتا ہے

میں کیا کروں کہ یہی نورِ عین لگتا ہے


برا نہ مان کہ نیزے کی نوک پر مجھ کو

زمیں پہ عرش سے اونچا حسینؑ لگتا ہے

شاعر کا نام :- محسن نقوی

کتاب کا نام :- حق ایلیا

دیگر کلام

حشر والو ہمیں محشر کی ضرورت کیا تھی؟

زمانے بھر میں ایسا کیمیاگر کب ہوا پیدا؟

غنچہؑ بنتِ اسد، شیرِ جلی یاد آیا

لمحہ ابھر رہا ہے فروع و اصول کا

عصر کی تشنہ لبی یاد آئی

ترے دل میں کیسی گرہ پڑی تجھے اس سے اتنا حسد ہے کیوں؟

ترے دل میں کیسی گرہ پڑی تجھے اس سے اتنا حسد ہے کیوں؟

عمل کا زیب شریعت کا زین کہتے ہیں

شجاعت کا صدف مینارۂ الماس کہتے ہیں

عباسؑ کی وفا سے جسے بھی عناد ہو