آبگینوں میں شہیدوں کا لہو بھرتے ہیں
صبح سے آج فلک والوں میں بیتابی ہے
ہو نہ ہو اس عرق روح عمل سے مقصود
فجر امت مرحوم کی شادابی ہے
شاعر کا نام :- علامہ ارشد القادری
کتاب کا نام :- اظہار عقیدت