بادۂ عشق جب اُبلتا ہے
دل مدینے کی سمت چلتا ہے
یاد آتی ہے جب مدینے کی
لب پہ نامِ نبی مچلتا ہے
شاعر کا نام :- مولانا طفیل احمد مصباحی
کتاب کا نام :- حَرفِ مِدحَت