دولت مرے افلاس کو سنسار کی مِل جائے
مٹّی ہی اگر کُوچہء سرکار کی مِل جائے
جنّت میں محل ، اپنا بنالُوں گا مظفّؔر
پر چھائیں اگر آپ کی دیوار کی مِل جائے
مٹّی ہی اگر کُوچہء سرکار کی مِل جائے
جنّت میں محل ، اپنا بنالُوں گا مظفّؔر
پر چھائیں اگر آپ کی دیوار کی مِل جائے
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- کعبۂ عشق