لفظوں میں سکت ہے نہ معانی کا قرینہ
ہُوں وقفِ ثنا پھر بھی ، یہ اوقات بہت ہے
کچھ کام نہیں شعر و سخن ، دادِ ہُنر سے
مقصودِ ظفر آپ کی بس نعت بہت ہے
شاعر کا نام :- محمد ظفراقبال نوری
کتاب کا نام :- مصحفِ ثنا