ان کی مسجد میں جب اذاں ہوتی ہے
ان کی امّت رواں دواں ہوتی ہے
رب کے آگے گزاریں جو سجدے
سجدہ گہ آپ مہرباں ہوتی ہے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت