وہ چار چراغ دہر میں روشن ہیں
جو دین کی ہر قدر کا مخزن ہیں
اسلام کی تاریخ ہے نازاں ان پر
سونا ہی نہیں وہ قیمتی کندن ہیں
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت