وہ خالقِ جہاں ہے وہ ربِّ قدیر ہے
یہ رحمتِ جہاں ہے ، یہ خیرِ کثیر ہے
حمد و ثنا میں ایک ہی پردہ ہے درمیاں
وہ حمدِ کبریا یہ ثنائے کبیر ہے
شاعر کا نام :- حضرت ادیب رائے پوری
کتاب کا نام :- خوشبوئے ادیب