وہ موج میں ہے جس کو ملا ہے غمِ حسین
قصرِ ارم تو اس کے لیے سنگ و خشت ہے
جس سلطنت پہ راج ہے میرے حسینؑ کا
اس سلطنت کا ایک جزیرہ بہشت ہے
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا