بے رمق چہرہ نہیں ہے چاک پیراہن نہیں
اب نہیں بے خواب آنکھیں آگ جیسا تن نہیں
جب سے آئے ہیں مدینے کی فضائیں دیکھ کر
واقعہ یہ ہے کہ اپنا اب تہی دامن نہیں
شاعر کا نام :- اختر لکھنوی
کتاب کا نام :- حضورﷺ