ادراک کی ہر حد سے ہے آگے کی بات
انسان کے دل میں جتنے ہیں جذبات
ہیں ذہن میں اس کے جتنے بھی خیال
ہر اک سے ہے ماورا نبیؐ پاک کی نعت
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت