ہو رزق کھلا میرا کملی والے
سن حرفِ دعا میرا کملی والے
تیرا ہے گدا طاہرؔ اوّل دن سے
کر دے تو بھلا میرا کملی والے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت