انسان کی عظمت کا باعث ہے درود
خاصان کی عظمت کا باعث ہے درود
ہر ایک عمل سے ہے ارفع یہ عمل
ایمان کی عظمت کا باعث ہے درود
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت