وجدان پہ الہام کے موتی اترے
سرکارؐ کے اکرام کے موتی اترے
ہے کیف حضوری کا عجب دل کو ملا
عرفان کے انعام کے موتی اترے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت