یہ زیست مری اوجِ ہزیمت پر ہے
اک تالا پڑا کب سے مری قسمت پر ہے
نادم ہوں میں اعمال پہ اپنے آقاؐ
اب دل کی نظر آپؐ کی رحمت پر ہے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت