الٰہی دِکھا دے مجھے وہ مدینہ
جو اقصائے عالم کا ہے اک نگینہ
بغیر اس کے ایمان ہے نا مکمّل
نبی کی محبّت ہے جنّت کا زینہ
شاعر کا نام :- مولانا طفیل احمد مصباحی
کتاب کا نام :- حَرفِ مِدحَت