قطع: اپنے مولا کی بس اک چشمِ عنایت مانگے

اپنے مولا کی بس اک چشمِ عنایت مانگے

آنکھ سرکار کی بے پردہ زیارت مانگے

حوروغلماں کوئی چاہے کوئی جنت مانگے

ان کا دیوانہ مدینے کی اجازت مانگے

شاعر کا نام :- محمد آصف قادری

کتاب کا نام :- مہرِحرا

دیگر کلام

مہتاب سے کِرنوں کا نہ خوشبو سے گلوں کا

سیرت لکّھیں کہ شعر تصنیف کریں

کون ہو مسند نشیں خاکِ مدینہ چھوڑ کر

اک میں ہی نہیں اُن پر قربان زمانہ ہے

لَحَد میں وہ صورت دکھائی گئی ہے

نبی کا ذکر کرو تو سکون ملتا ہے

بس یہی اہتمام کرتے ہیں

تدبیر ہی الگ ہے، تعبیر ہی الگ ہے

ہیں فلک پر چاند تارے، سرورِ کونین سے

جونہی ان کا نام لیا ہے