ہوگیا ختم یہ رسالہ آج
شکر خالق کریں نہ کیونکر ہم
سنِ تالیف اے حسنؔ سن لے
مَنبعِ وَصف شہر یارِ حرم
۲ ۰ ۱۳ ھ
شاعر کا نام :- حسن رضا خان
کتاب کا نام :- ذوق نعت