آلِ مصطفیٰ کا در جس کو مل گیا واللہ

آلِ مصطفیٰ کا در جس کو مل گیا واللہ

گویا اس کی قسمت میں ہے درِ رسول اللہ


طیبہ اور مارہرہ ایک جان و دو قالب

دوہری دوہری نسبت پر سب کہو سبحان اللہ

کتاب کا نام :- بعد از خدا

دیگر کلام

عباسؑ کی وفا سے جسے بھی عناد ہو

نام ہے کتنا مبارک مصطفیٰ حیدر حسن

ذرا احتیاط سے کام لے نہ زباں دراز ہو اس قدر

دنیا سے نہ دنیا کے سکندر سے ملا

د ل کو عشقِ شہِ والا کی طلب ہو جائے

وہ چار چراغ دہر میں روشن ہیں

دے قدرت میں نعت لکھوں تیری ہی

بوقت مشکل، مرض کی حالت میں، دشمنوں سے الجھ الجھ کر

اک جہاں یہ ہے اک جہاں آگے

بات بگڑی تیری چوکھٹ پہ بنی دیکھی ہے