صبیح رحمانی کے حمدیہ ہائیکو اور اشعار

کیا تیرا عرفان

ہم کو نہیں ہے خود مولا


اپنی بھی پہچان

۔۔


اے ربّ رحمٰن

صورت کے طالب ہیں ہم


بے چہرہ انسان

۔۔۔۔


اُجالے کیوں نہ ہوں دیوار و در میں

میں ذکرِ مصطفیٰ کرتا ہوں گھر میں

کتاب کا نام :- کلیات صبیح رحمانی

دیگر کلام

سرِ دُنیا رہے گا تو سدا کیا

رب کا یہ سب ہے کرم دل کی فضا کیف میں ہے

اک لطیف بات ہو گئی

س میں سات سمندر معرفت الف اللہ کی کشتی

نمی دانم مقامِ مرشد و مولائے من بابا

اللہ کرے نصیب ترے خرقہ و کُلاہ

ربودہ فراق تو از من قرارم

کاگا سب تن کھائیو

الف اللہ چمبے دی بوٹی

سگری نین تڑپتے گُجری اُن کو کوئی بُلواو ری